نفسیاتی لذتبت
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (نفسیات) ایک پرانا نظریہ جس کے مطابق ہر فعل کا سرچشمہ یا محرکات لذت و الم ہوتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (نفسیات) ایک پرانا نظریہ جس کے مطابق ہر فعل کا سرچشمہ یا محرکات لذت و الم ہوتے ہیں۔